حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی نے "نماز جماعت کو اہمیت نہ دیتے ہوئے اس میں حاضر نہ ہونے" کے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جو احکامِ شرعی میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔
* نماز جماعت کو اہمیت نہ دیتے ہوئے اس میں حاضر نہ ہونا!
سوال: کیا نماز جماعت کو اہمیت نہ دیتے ہوئے اس میں حاضر نہ ہونا جائز ہے؟
جواب: حقارت اور اہمیت نہ دینے کی بنا پر نماز جماعت میں حاضر نہ ہونا جائز نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ